Punjab Police Department start recruitment in Punjab Highway Patrol and you can Download Constables, Lady Constables and Driver Constables Application Form from official website of Punjab Police www.punjabpolice.gov.pk. Last date to Apply is 23rd May 2024.
PHP Jobs 2024 Download Application Form
اہلیت برائے ڈرائیور کانسٹیبل | اہلیت برائے کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل | مندرجات |
18-23سال | 18-23سال | عمر |
برائے مرد امیدوران کم ازکم 5فت 7انچ | برائے مرد امیدوران کم ازکم 5فت 7انچ | قد |
برائے خواتین امیدوران کم ازکم 5فت 2انچ | برائے خواتین امیدوران کم ازکم 5فت 2انچ | |
کم ازکم 33-34 1/2 | کم ازکم 33-34 1/2 | چھاتی |
امیدوران کا پنجاب کے اضلاع کا سکونتی (ڈومیسائل) ہونا اور شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے۔ | امیدوران کا پنجاب کے اضلاع کا سکونتی (ڈومیسائل) ہونا اور شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے۔ | سکونت |
برائے مرد امیدوران1.6کلومیٹر دوڑ 7منٹ میں طے کرنا ہوگی | برائے مرد امیدوران1.6کلومیٹر دوڑ 7منٹ میں طے کرنا ہوگی | دوڑ |
برائے خواتین امیدوران1.6کلومیٹر دوڑ 10منٹ میں طے کرنا ہوگی | برائے خواتین امیدوران1.6کلومیٹر دوڑ 10منٹ میں طے کرنا ہوگی | |
ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کےبعد دوسالہ تجربہ۔ LTV | ڈرائیونگ لائسنس و تجربہ |