CM Punjab Maryum Nawaz Sharif start Intrest Free Loan Scheme for Farmers, it is first time in the history of Punjab that government will spend 10 Billion Rupees on Farmers welfare. Punjab government has 4. for the development of livestock sector. Livestock card worth 5 billion rupees has been issued. This will benefit 80,000 cattle rearing farmers. The aim of the program is to increase meat production and exports by preparing animals for fitting.
CM Punjab Livestock Card Apply Online
You can apply Online for CM Punjab Livestock Card on official website of PLSD www.
Eligibility:
- Punjab Resident
- Valid CNIC
- Registered and activated Sim Holder
- At least Five Female Animal Holder
CM Punjab Livestock Card Apply Online
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں گوشت کی پیداوار اور برآمدات میں اضافہ اور فارمز کی خوشحالی کےلیے تاریخ میں پہلی بار 10ارب سے زائد کی خطیر رقم سے فارمز کو بلاسود قرضوں کی فراہمی وزیراعلی پنجاب لائیوسٹاک کارڈ کا اجراء
اگر آپ کے پاس 5 جانور ہیں
آپ پنجاب کے رہائشی ہیں شناختی کارڈ بنا ہوا ہے موبائل سم آپ کے نام ہے تو قریبی ویٹرنری ہسپتال جائیے اپنے جانوروں کو 9211پر رجسٹریشن کروائیے 135000روپے سے 270000روپے تک 5ماہ کے لیے بغیر سود کے قرضہ مل جائے گا۔
اہلیت
درخواست دہندہ صوبہ پنجاب کا رہائشی ہو۔
درست قومی شناختی کارڈ رکھتا ہو۔
موبائل فون سم اس کے نام پہ رجسٹرڈ ہو اور ایکٹیو ہو۔
کم ازکم 5 نر جانور(گائے یا بھینس) موجودہ ہو۔
اس سکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے قریبی ویٹرنری ہسپتال سے اپنے جانوروں کو 9211سسٹم پر رجسٹر کروائیں۔
اس منصوبہ کے تحت
لائیو سٹاک فارمرز کو 4ماہ کےلیے بلاسود قرض کی فراہمی
1 ماہ کی مدت ختم ہونے پر 1ماہ کے اندر قرض کی واپسی کی سہولت
135،000سے لیکر 270،000روپے تک قرضہ کی سہولت
بلا سود قرض کی رقم سے ونڈا،سائیلج اور منرل مکسچر کی خریداری کی جا سکتی ہے۔
60 ہزار مویشی پال خواتین و حضرات لائیوسٹاک کارڈ سے مستفید ہونگے۔
رہنمائی اور مفت مشوروں کےلیے 24/7
08000-9211
وزیراعلی پنجاب لائیوسٹاک کارڈ کا اجراء | |
10ارب سے زائد کی خطیر رقم | فارمز کو بلاسود قرضوں کی فراہمی |
پنجاب کے رہائشی | اہلیت |
9211 | رجسٹریشن |
135،000سے لیکر 270،000روپے تک | 5ماہ کے لیے بغیر سود کے قرضہ |
ونڈا،سائیلج اور منرل مکسچر | بلا سود قرض کی رقم سے خریداری |
08000-9211 | رہنمائی اور مفت مشوروں کےلیے 24/7 |
60 ہزار مویشی پال خواتین و حضرات لائیوسٹاک کارڈ سے مستفید ہونگے۔ |